Urdu

گھریلو زیادتی ہے ......
"جب آپ ہر دن خوف کے احساس کے ساتھ شروع اور ختم کرتی ہیں"
"جب آپ اسے رکنے کی بھیک مانگتی ہیں اور وہ نہیں رکتا"
"جب آپ اس کے آنے پر تالے میں چابی کی آواز سنتی ہیں اور آپ کانپنا شروع کر دیتی ہیں"
"جب آپ کسی کو فون نہیں کر سکتیں کیونکہ اس نے اس پر تالا لگا دیا ہے"

ویمز ایڈ مدد کر سکتی ہے

گھریلو زیادتی تب ہوتی ہے جب آپ کا ساتھی یا سابقہ ساتھ آپ کو خوفزدہ اور ڈراتا ہے۔ آپ کو جسمانی، جنسی یا جذباتی طور پر ضرر پہنچ سکتا ہے۔ یہ اکثر وقت کے ساتھ بدتر ہوتی ہے۔ اگرچہ، یہ کسی کو بھی متاثر کر سکتی ہے، زیادہ تر اس کا شکار خواتین ہوتی ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ گھریلو زیادتی سے نکلنا مشکل ہو سکتا ہے۔
ہم اس میں ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

ہم آپ کی بات سنیں گے
ہم آپ پر یقین کریں گے
ہم آپ کے انتخابات کی قدر کریں گے
ہم آپ اور آپ کے بچوں کے لئے کوئی محفوظ جگہ تلاش کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
ہم آپ کی پولیس اور عدالتوں کے ساتھ بات کرانے میں مدد کر سکتے ہیں، اگر آپ ایسا چاہتی ہیں

ہم آپ کی اپنی شخصیت کو دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

اپنے مقامی ویمنز ایڈ گروپ سے رابطہ کریں

حفاظتی منصوبے تیار کرنا"


Nearest SWA Group

Find your nearest Women's Aid group

Staying Safe

If you need immediate help contact Women's Aid, the police domestic abuse liaison officer or your local social work office.

You can also phone Scotland's domestic abuse and forced marriage helpline on 0800 027 1234

 

Sign up

Keep up to date with what's happening

Sign up today

Get Involved

There are many ways you can get involved whether you give your time, skills or money. Together, we can make a difference.

FacebookTwitter

Social Feed




View Feed